تذکرۃ الشہادتین اور پیغام صلح بطرز سوال و جواب — Page 31
جواب تم خوش ہوا اور خوشی سے اچھلو کہ خدا تمہارے ساتھ ہے اگر تم صدق اور ایمان پر قائم رہے تو فرشتے تمہیں تعلیم دیں گے اور اسمانی سکینت تم پر اترے گی اور روح القدس سے مدد دیئے جاؤ گے اور خداہر ایک قدم میں تمہارے ساتھ ہوگا اور کوئی تم پر غالب نہیں ہو سکے گا ؟ ص ۲۶) سوال حضور کی پیاری تعلیم کے کچھ جملے لکھئے۔جواب در و حتی المقدور بدی کے مقابلے سے پر پرہیز کرو تا آسمان پر تا تمہاری قبولیت لکھی جائے۔یا درکھو جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں اور دل ان کے خوف سے پگھل جاتے ہیں انہیں کے ساتھ خدا ہوتا ہے۔وہ ان کے دشمنوں کا دشمن ہو جاتا ہے دنیا صادق کو نہیں دیکھتی پر خدا بو علیم وخبیر ہے وہ صادق کو دیکھ لینا 簿 ہے پس اپنے ہاتھ سے اس کو بچانا ہے۔* ✔ جبکہ تم انسان ہو کر پیار کے بدلہ میں پیار کرتے ہو پھر کیونکر خدا نہ کرے گا خدا خوب جانتا ہے کہ واقعی اس کا وفادار دوست کون اور کون غدار اور دنیا کو مقدم رکھنے والا ہے سوتم اگر ایسے وفادار ہو جاؤ گے تو تم میں اور تمہارے غیروں میں خدا کا ہاتھ ایک فرق قائم کر کے دکھلائے گا۔(ص ) سوال : براہین احمدیہ کے صفحہ اہ اور اان پر مندرج پیشگوئی بعد یک الله۔۔کا کیا مطلب ہے اور کس طرح پوری ہوئی ؟ جواب در خدا تمہیں قتل ہونے سے بچائے گا۔خدا تعالیٰ کی سنت ہے کہ وہ اپنے دو طرح کے مامور وں کو قتل ہونے سے بچا لیتا ہے۔ایک دوینی جو