تواریخ مسجد فضل لندن — Page 21
مشرق 19 شمال سڑک میلروز احاطه احمد پیشن چودہری صاحب کی واپسی پر مولوی عبدالرحیم صاحب نیّر افریقہ سے واپس آکر مشن کے انچارج ہو گئے اور اپنے وقت میں تبلیغ کا سلسلہ ٹریکٹوں، لیکچروں اور ہائڈ پارک (Hyde Park) کی تقریروں سے جاری رکھا۔انہی کے زمانہ میں مشن کے مکان میں ٹیلیفون بھی لگوا لیا گیا وسط 1924 ء تک یہی حال جاری رہا۔مگر تعمیر کا کام عملی طور پر جاری نہ کیا جا سکا۔