تأثرات — Page 484
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم ومحترم عبدالحمید خلیق صاحب خلافت جوبلی کا جشن صد سالہ مبارک ہو اطاعت باہمی کا باہمی کا جشن صد ساله مبارک ہو خدا کی بارش رحمت ہوئی ہر آن ہی ہم پر ترقی کی نئی ہر ره کھلی ہر آن ہی ہم خدا کے فضل اور احسان ہم پر بار بار اُترے اک ہر ہر قدم ہر جا و شمار اُترے ملائک نے خدا کے حکم ہر جا حفاظت کی جماعت نے صدق دل خلافت کی اطاعت کی مبارک ہو خدا نے ہم کو بھی دن دکھائے ہیں به شکر ایزدی سب نے ہی سر اپنے جھکائے ہیں 445