تأثرات

by Other Authors

Page 485 of 539

تأثرات — Page 485

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء سبھی خورد و کلاں اس کی ثنا کے گیت گاتے ہیں وہ پیارا ہے خدا اُس سے ہی ہم کو لگاتے ہیں ނ سدا توفیق ہو ہم کو خلافت اطاعت کی لبیک جو آواز بھی آئے خلافت کی کہیں به ابد وابستہ ہر خورد و کلاں اس سے بھی چیں بر جبیں نہ ہو نہ ہو چون و چرا اس سے ترقی فتح و نصرت جو مقدر ہو دکھا ہم کو جو راہیں ہیں رضا تیری کی اُن پر ہی چلا ہم کو رہیں به ابد تابع مطیع دل خلافت کے ނ کریں یک جان سے مضبوط ہاتھوں کو خلافت سے کبھی لغزش نہ آئے پائے استقلال میں لڑی ނ ہر گز کوئی نہ ٹوٹے کسی بھی حال میں ہر گز تو کو اتفاق اتحاد , و پیار ނ رکھنا وفاداری ༤ صدق دل سدا دل دار ނ رکھنا مبارک ہو خلافت جو بلی کو مبارک مبارک فتح , ہو نصرت دائمی کو مبارک ہو 446