تأثرات — Page 209
He (Allah) جلسہ سالانہ برطانیہ 2008ء کے موقع پر جلسہ گاہ حدیقۃ المہدی Hampshire Alton میں عالمی بیعت کا ایک رُوح پرور منظر۔(2008-07-26) مهدی جلسہ سالانہ یو۔کے 2008 ء کے اختتامی اجلاس میں حضور انور کی موجودگی میں بعض عرب احمدی بھائی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عربی قصیدہ پیش کرنے کی سعادت پارہے ہیں۔(2008-07-27)