تأثرات — Page 500
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم انورندیم علوی صاحب ہے ازل سے ہم نے قدرت کا یہی دستور دیکھا جس کا خود ناصر وہی منصور دیکھا ہے خدا ہو خلافت پر صدی پوری ہوئی احسان ہے رب کا چشم خود ہر اک رنج و الم کافور دیکھا ہے مبارک صد صد مبارک ہو یہی آواز ہر دل کی نہ خوش ہوں کیوں؟ دل مسرور کو مسرور دیکھا ہے ستاروں میں چلیں باتیں ہواؤں میں بھی سرگوشی کامل کے چہرے کو بہت پُر نور دیکھا مج نہیں دور اب منزل منڈیروں پر ہے معمور چراغ دل یقیں کے نور ہے لکھا دیکھا دیکھا ہے ندائے حق تو پھیلی ہے زمیں کے سب کناروں تک خلافت جوبلی کا دور بھر پور دیکھا ہے ہمارا کام ہے چلنا، انہیں ہر گام جلنا ہے ہر اک اپنی جبلت میں سدا مجبور دیکھا ہے وفا کی راہ میں جاں کی نہیں پروا ندیم، وفا زمانے میں قلیل عشق عشق ہی مشہور دیکھا ہے 461