تأثرات

by Other Authors

Page 501 of 539

تأثرات — Page 501

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام محترمہ ڈاکٹر شہناز اختر صاحبہ خلافت آسماں ایک نعمت کبریائی ہے ملل خلافت ہی وابسته ہماری پارسائی ہے خلافت اک تمہ نبوت کا رسالت کا خلافت ہے سے نبوت کی حسیں رُت لوٹ آئی ہے نبوت حسن کامل ہے خلافت اس کا آئینہ دلوں میں اس کی چاہت کی سدا جلوہ نمائی ہے خلافت چشمه علم ہدی نور یقیں یقیں محکم اُلوہی رنگ میں رنگین لعل بے بہائی ہے خلافت راہ ظلمت کے لیے روشن چراغاں ہے ای سے غلبہ دیں کے لیے قدرت نمائی ہے خلافت ہی کے دم ނ امام وقت کے خطبے پیاس ہم نے بجھائی ہے بارش عرفاں سدا برسے 462