تأثرات — Page 451
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء خلافت کی صداقت پر ر تسلیم خم اپنا یہ جام جم اپنا مئے عشق محمد کا ہی ہے خلافت شمع حق ہے اور ہم ہیں اس کے پروانے بھلا اس راز کو سمجھیں گے کیا دنیا کے فرزانے ہزاروں آندھیوں نے زور باندھا، زلزلے آئے بڑھے اس کو بجھانے حزب باطل کے گھنے سائے فروزاں ہر رہی پیہم غایت شان زیبائی اک قدم پر دشمنان دین کی پسپائی خلافت کی اطاعت ہی میں مضمر کامرانی یہی سرور , اس پر کہ جو ہے ہے انبساط و شادمانی ہے سلام قدم مضبوط جلوہ گر تخت خلافت پر ہے جس کا محمد کی اطاعت پر ہے عاجز پر کارفرمائی لطف کی نگاه زباں تھی گنگ اس کی مل گئی اب تاب گویائی 412