تأثرات — Page 450
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام مکرم و محترم سیدا در لیس احمد عاجز صاحب عظیم آبادی ہے خلافت اُس خدائے عز و جل کی ایک نعمت سے تا زمیں جس کی ہر اک شے پر حکومت ہے فلک مومنوں تقدیر ربانی نہیں نقش خلافت وعده یزدان عالی ہے خیالی خیالی ہے ہے خلافت در حقیقت اک نظام آسمانی ہے نگہبان ہے وہی اس کا جو ذاتِ جاودانی ہے خلافت ނ اسی ނ خدائے عرش کی حاصل رضامندی بوستانِ حق کی تزئین خلافت ہی ނ و چمن بندی قائم ،باغ، احمد میں ہے رعنائی خلافت ہی ملتی جماعت کو توانائی ہے خلافت ނ جبين دین پر ظاہر وہ تابانی کہ جس منعکس ہیں دہر میں انوار ربانی خلافت باعث تمکین دیں از روئے قرآن ہے سے دینِ حق کی سطوت و شوکت نمایاں ہے اسی خلافت اسی ނ نے رکھا باندھ کر ملت کا شیرازہ دوڑتا ہے جسم ملت میں لہو تازہ 411