تأثرات

by Other Authors

Page 428 of 539

تأثرات — Page 428

تاثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 389 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا یہ بھی ارشاد ہے کہ جن احمدی شعرا کا کلام اس عرصہ میں خلافت احمدیہ اور خلفا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شان میں شائع ہوا اس کو بھی تاثرات میں شامل کیا جائے کیونکہ شاعری بھی ایک ذریعہ اظہار ہے اور جس کسی کو اللہ تعالیٰ نے یہ ملکہ بخشا ہے اور وہ اس کے ذریعہ سے اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے تو یہ حصہ بھی تاثرات میں شامل ہے۔کلام حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا (1) وہ شمس ے سن آٹھ حزب المؤمنیں وقت صبح محشر آفریں پائے نہ تھے جی بھر کر کہ رُخصت ہو گیا آخریں مشعل ہاتھ ملتے ایماں جلا کر نور دور ره عاشقان جاں نثار ہو گیا اطہر رہی گئے جان جہاں کو گود میں جاں آفریں کے قریں مرغان بسمل کی تڑپ تھی روح اقدس داخل خلدِ جس طرف دیکھا یہی حالت تھی سینه بریں ہر شیدائی کی چشم باراں، پشت خم اندوہ گئیں رتیں نظروں میں لے کر صورتیں سب کی سوال کہاں تسکین ڈھونڈیں ڈھونڈیں بے سہارے دل حزیں کہہ کر تم بازلی چپ ہوئے وہ لبِ جاں بخش ہجر کے ماروں کو اب کوئی جلائے گا نہیں ان کو آسمانی روشنی کون دکھلائے گا چودھویں کا چاند چھپ جائے گا اب زیر زمیں دونوں ہاتھوں سے لٹائے گا خزانے کون اب؟ تشنه رومیں کس سے لیں گی آپ فیضان معیں؟