تأثرات — Page 390
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 352 موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے بارہ میں ماہنامہ تشحید الا ذہان ربوہ کو خصوصی نمبر شائع کرنے کی توفیق ملی۔یہ دیدہ زیب نمبر نایاب مضامین، نادر و نایاب تصاویر اور حضرت خلیفہ ایح الخامس کی پاکیزہ سیرت پر مشتمل ہے۔فہرست سود نیئر ز جو دفتر مرکزی کمیٹی خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی 2008 ء میں موصول ہوئے : خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی کے مبارک موقع پر مرکزی اداروں کے علاوہ اکثر ممالک نے جماعتی سطح پر اور پاکستان میں ضلعی سطح پر بھی کچھ سونیئر ز ، خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی کے سلسلہ میں منعقد کیے جانے والے پروگرامز کی تصاویر، ویڈیوکیسٹس اور سی ڈیز تعلیمی شعبہ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباو طالبات کے لیے سند امتیاز ، خلافت جوبلی کے لوگو والے رومال، سینے اور بازوؤں پر لگائے جانے والے بیجز، مبارک صد مبارک والے ٹائم ہیں، شیشہ، لکڑی اور پلاسٹک کے خلافت جو بلی کے لوگو والے پین، Key Chain اور بال پوائنٹ پین، خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی والی شیلڈ ز، وال کلاک، کلائی والی گھڑی، مگ قلم دان جیولری باکس، لیٹر پیڈ ، خطوط کے لیے لفافے ،Purse ،تھرما میٹرز ، مبارک صد مبارک کے کارڈز، میڈلز، لاکٹ اور خلافت جو بلی کے لو گووالی ڈائری پیش کرنے کی توفیق پائی۔اس کی تفصیل حسب ذیل ہے: صدر انجمن احمد سیدار بوو: فهرست کتب: نظام وصیت۔ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام وخلفائے سلسلہ قواعد وصیت از نظارت بہشتی مقبره صدرانجمن احمدیہ پاکستان فهرست وفات یافتہ موصیان 1905 ء تا 2007ء۔سود نیز مریم گرلز ہائی سکول ربوہ - از نظارت تعلیم ربوہ۔سود نیئر طاہر پرائمری سکول ربوہ۔از نظارت تعلیم ربوہ