تأثرات — Page 381
تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء ہوا کے دوش پر آقا ترا دیدار ہو جاتا کئی غافل پڑی روحوں کا یوں بے دار ہو جانا تری صحبت کو یا کر پھر مع الابرار ہو جانا خلافت ہی کی برکت مرے اشعار ہو جانا 2۔2۔2۔2۔۔۔۔ނ ہے حبل اللہ ہے جو خالق سے بندے کو ملاتی خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے جناب عبدالجلیل عباد صاحب جرمنی : کیا ہے عہد خلافت کے ہاتھ پر ہم نے کہ نور بننا ہے ظلمت کی ان فضاؤں میں دعائیں باندھ لو اپنے کی گٹھڑی میں مسافتوں کا نیا سلسلہ ہے پاؤں میں خدا پرندے چین کے ہاتھ کا پودا پھلے گا پھولے گا بیٹھیں گے اس کی چھاؤں میں مناؤ جشن خلافت خوشی کے گاؤ گیت ستارے شکر کے رکھ دو خدا کے پاؤں میں مکرم مبارک صدیقی صاحب برطانیہ: آتی ہے صدا روز شہیدوں کے کے لہو ریپ ہواؤں بجھائے نہ بجھیں گے کا لکھا پڑھ نہیں سکتے تو سن لو اک بجھاؤ گے تو گے برکت ہے خلافت کی کہ اک ہاتھ لاکھوں ہیں یارو کروڑوں ہیں جو جو اک جان ہوئے ہیں طوفان کی مرضی تھی اُجر بوٹے لگائے اُجڑ جائیں تھے گلستان لیکن ہوئے ہیں 343