تأثرات

by Other Authors

Page 367 of 539

تأثرات — Page 367

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء 329 چودھری محمد علی صاحب مضطر مکرم سردار رشید احمد صاحب قیصرانی، مکرم عبدالمنان ناہید صاحب، مکرم مبارک احمد عابد صاحب، مکرم چودھری شبیر احمد صاحب، مکرم صابر ظفر صاحب، مکرم عبدالکریم قدسی صاحب، مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب، مکرم عبد السلام، اسلام، مکرم احمد مبارک صاحب، مکرم مسعود احمد چودھری صاحب ، مکرم لیق احمد عابد صاحب، مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب، مکرم محمد مقصود احمد صاحب منیب، مکرم ناصر احمد سید صاحب، مکرم نور الجمیل نجمی صاحب اور مکرم فرید احمد ناصر صاحب شامل ہیں۔علاوہ ازیں بعض شعرا مقامی طور پر بھی مشاعروں میں شامل ہوئے اور اپنے اشعار پیش کیے۔بعض ایسے شعرا بھی تھے جو خود حاضر نہ ہو سکتے تھے۔لہذا ان کا کلام دوسرے احباب نے پیش کیا۔ان شعرا میں مکر مہ صاحب زادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ، مکرم محمود الحسن صاحب اور مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ شامل ہیں۔ان شعرا کا کلام نمونہ پیش خدمت ہے: مکرم چودھری محمد علی صاحب۔ربوہ: سی GG کچھ حجاب سا ہے ل حساب ہے ایک 324 7 5 3 5 ¥ بھی مسکراتا ہوا چهره کو دیکھا عشق کار حسين سا یوں کچھ ها ho ہے جیسے ہے نے دیکھا ہو ریخ آفتاب انور ہے گزرتے بزمِ جاناں ނ کے راستے ہیں میاں ہوتی ہے ہیں میاں میں اُس کے غلاموں کا ادفی غلام میں جیسا بھی ہوں اُس ނ نسبت تو ہے