تأثرات — Page 10
تأثرات_خلافت احمدیہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008 ء 10 (iii) جلسہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، جلسه یوم مسیح موعود علیہ السلام، جلسه پیشوایان مصلہ مذاہب، جلسه یوم خلافت، جلسہ یوم صلح موعود رضی اللہ عنہ، تربیتی کلاسز، اجتماعات اور جلسہ ہائے سالانہ پر بڑا موضوع خلافت احمدیہ ہو۔(iv) ذیلی تنظیموں کے تحت مقابلہ جات کروائے جائیں۔مثلاً مقابلہ تقریر، کوئز پروگرام، معلوماتی پروگرام اور خلافت کے موضوع پر مقابلہ جات کروائے جائیں اور جہاں ممکن ہو وہاں مشاعرہ بھی منعقد کیا جائے، (1) جوبلی کے دوران خوشی کے اظہار کے لیے کھیلوں کے مقابلہ جات کروائے جائیں اور انعامات و اسناد وغیرہ دی جائیں۔11- 27 مئی 2008 ء کے خاص پروگرام۔(i) خصوصی دعاؤں اور صدقات کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جائے۔( 26 اور 27 مئی 2008 ء کی درمیانی رات نماز تہجد باجماعت ادا کی جائے۔(ن) خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کے پہلے دن یعنی 27 مئی 2008ء کو نماز فجر کے بعد سب مساجد میں اجتماعی دعا کی جائے۔(iv) تمام احباب جماعت دعا کے لیے بہشتی مقبرہ میں جمع ہوں۔(1) قادیان اور ربوہ کی دوسری بڑی جماعتوں میں ایک سو ایک بکروں یا بھیڑوں ی قربانی دی جائے جو کہ 27 مئی کی قربانی دی جائے جو کہ 27 مئی 2008ء کو کی جائے۔چھوٹی جماعتیں گیارہ بکروں یا بھیڑوں کی قربانی کریں۔پر تحائف بھجوائیں۔بھجوائے جائیں۔نصب کیے جائیں۔(vi) 27 مئی 2008ء کو شیر ینی تقسیم کی جائے۔(vii) 27 مئی 2008ء کو احمدی احباب اپنے غیر از جماعت دوستوں کو انفرادی طور (viii) معزز غیر از جماعت شخصیات کو مرکزی اور جماعتی انتظام کے تحت تحائف (ix) حسب حالات 27 مئی 2008 ء کو چراغاں کے ساتھ ساتھ آرائشی دروازے (x) ربوہ ، قادیان اور لندن نیز دیگر ممالک کی بڑی جماعتوں میں ایک استقبالیہ کا انتظام کیا جائے جس میں ہر طبقہ حیات کے احباب کو مدعو کیا جائے۔xi) 27 مئی 2008ء کو حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ لندن میں مرکزی