تأثرات

by Other Authors

Page 458 of 539

تأثرات — Page 458

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء کلام محتر مہ امۃ الباری ناصر صاحبہ سال خلافت جو تکل 419 ނ روال ہے در اصل مسیحا کی صداقت کا نشاں ہے ملل انعام خداوندی قدرت دوسری ہے سورة النور میں قرآن کا بیاں ہے اب عافیت و امن کا منبع ہے خلافت دنیا کے مفاسد اماں ہے تو یہاں ہے اس ڈھال کے پیچھے ہی ہر ایک فتح اب دین کی واللہ! خلافت میں ہی جاں ہے , ظفر ہے بنیاد ہیں اس قصر کی پُر درد دعائیں اخلاص محبت کا نرالا ہی سماں ہے بیعت نے اُبھارا ہے نیا رنگ عقیدت اس دور میں رنگ کہیں اور کہاں ہے؟ دل داده و دلدار ہوئے یک دل یک جاں دریائے محبت ہے جو ہر رواں ہے ہے خیر کا سرچشمه دعاؤں کا اداره دل ہے خلیفہ کا یا تقوی کا مکاں ہے