تأثرات

by Other Authors

Page 457 of 539

تأثرات — Page 457

تأثرات_خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی تقریبات 2008ء جو اس *55W* ریگزار قدرت أولى نے کھول دی لامکاں شہر طلب کے مکین تک اس رہگزر قدرت ثانی کے نامه پر ہیں پا برہنہ کنار زمین دور ستم شعار شاه نشاں تیرا پیام کرم لے کے چلے رت کے ہر شجر کی جڑیں کانپنے لگیں تیری محبتوں کا علم لے کے دستار آندھی سجا کر جو آئے تھے کچھ ایسی کہ دستار گر گئی تھا رب جو تھی اب اہتمام یارو سکوت شب میں صدا دے کرم راستے میں آئی ہر گھڑی ہمیں طائف کی داستاں کے ہم چلے سنگ زن کو حرف دعا درخشاں دے تمہیں نصیب وہ دیوار مستقیم کا گر گئی 418