تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 230 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 230

تصدیق براہین احمدیہ ۲۳۰ سیز دہم۔اپنے لوگوں اور غیر قوموں سے تعلق يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا اوایمان والو! کوئی قوم کسی قوم سے تمسخر نہ کرے جس سے تم ہنسی کرتے يَسْخَرْ قَوْمٌ مِنْ قَوْمٍ عَلَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا ہو اور جسے تم مسخرہ بناتے ہو شاید تم سے اچھا ہو۔اور نہ عورتیں ہنسی کریں منْهُمْ وَلَا نِسَاء مِنْ نِسَاءِ عورتوں سے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ جس سے ایک عورت تمسخر کرتی ہے عَلَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ دوسری سے اچھی ہو۔اور اپنوں کو کوئی طعن مت دیا کرو۔اور کسی کی نسبت وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بر القب مت بولو ایسی کرتوتوں سے برے لقب دینے والا اللہ تعالیٰ کے بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ وَمَن لم یہاں سے فاسق و بدکار ہونے کا لقب پاتا ہے اور مومن کہلا کر فاسق بننا يتب فأوليك هم الظليمون برا ہے جولوگ برے کاموں سے باز نہ آئے وہی بدکار ہیں۔(الحجرات: ۱۲) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا او ایمان والو! بہتی بدگمانیوں سے بچو۔بعض بدگمانی بدکاری ہوتی إِنَّ بَعْضَ الطلب الو ہے۔لوگوں کی عیب جوئی مت کیا کرو۔اور ایک دوسرے کا گلہ کبھی نہ لَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب کرو گلہ کرنا ایسا برا ہے جیسا بھائی کا گوشت کھا لینا کیا یہ امرکسی کو پسند بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أحَدُكُمْ أَن يَا كُل لَحْمَ ہے۔بے ریب کسی کو بھی یہ بات پسند نہیں۔اللہ سے اس کی اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّلن أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ " نافرمانیوں پر ڈرو اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جو نا فرمانیوں کو چھوڑ ، اس کی وَاتَّقُوا الله اِنَّ اللهَ تَوَّابُ رجيم (الحجرات: ۱۳) طرف متوجہ ہوتے ہیں رحم کرتا ہے۔: يَأْيُّهَا النَّاسُ إِنَّا (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) ہم نے ہی تم کو پیدا کیا نر و مادہ سے اور تم کو خَلَقْتُكُمْ مِنْ ذَكَرٍ و اُنى وَجَعَلْنَكُمْ شُعُوبا وقبائل قوموں اور قبائل پر تقسیم کیا۔تو کہ ایک دوسرے سے تعارف رکھو اور اور پر اور لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُم تمہیں یاد رہے کہ خدا کے یہاں تم میں سے وہی معزز ہے جو بڑا عِنْدَ اللهِ انْقُكُمْ إِنَّ اللهَ علیم خبیر (الحجرات: ۱۴) پر ہیز گار ہے اور جان رکھو۔اللہ تعالیٰ علیم وخبیر ہے۔وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا نیکی و بدی۔دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہم پلہ اور خوبی میں مساوی السَّيِّئَةُ ادْفَعُ بِالَّتِي هِيَ احْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَ نہیں۔بدی کا دفعیہ نیکی کے ساتھ کر دکھاؤ۔اگر ایسا ہی حسن سلوک !