تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 240 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 240

تصدیق براہین احمدیہ حَاجَّ ۲۴۰ الَمْ تَرَإِلَى الَّذِي حَآج بھلا دھیان تو کرو۔اس شخص کی طرف جس نے ابراہیم راستباز۔ابرهم فِي رَبَّةٍ أَنْ الله الله رب کی بابت بحث کی۔کیا یہ بحث بدلہ تھی اس بات کا کہ اللہ تعالیٰ نے الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَهِم رَى الَّذِي يُغِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا اسے پادشاہی دے رکھی تھی۔جب ابراہیم علیہ السلام راستباز نے کہا أخي وَأُمِيْتُ قَالَ ابر هم میرا رب تو ایسا طاقتور ہے کہ زندہ کرتا اور مارتا ہے تو اس نادان نے (غور فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِان میں کرو) کیا جواب دیا؟ میں بھی مارتا اور زندہ کرتا ہوں۔جب ابراہیم علیہ مِنَ الْمُشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ السلام نے دیکھا کہ یہ ایسانا دان ہے کہ زندہ کرنا اور مارنا ہی نہیں سمجھتا تو الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ فرمایا۔اچھا اللہ تعالیٰ تو سورج کو مشرق کی جانب سے طلوع کرتا ہے تو وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظلمين سورج کو مغرب کی طرف سے لا دکھا۔اتنی بات سن کر کا فر بغلیں جھانکنے (البقرة : ۲۵۹) لگا۔اور اللہ تعالیٰ تو ایسے بدکاروں کو بحث کی سمجھ بھی نہیں دیتا۔إِبْرَاهِيمَ وَاذْكُرْ فِي الكتب إبرهيم اور بیان کر دے اس کتاب میں ابراہیم کا قصہ بے ریب وہ راستباز نبی إِنَّهُ كَانَ صِدِيقًا نَّبِيًّا إِذْ قَالَ تھا۔ابراہیم نے اپنے باپ کو کہا اے پیارے باپ! کیوں بتوں کی لِأَبِيهِ يَابَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا يَسْمَعُ وَلَا يُبْصِرُ وَلَا يُغْنِی پرستش کرتا ہے۔وہ تو تمہاری دعاؤں کو سنتے نہیں۔اور تمہاری حالت کو عَنْكَ شَيْئًا يَابَتِ إِني قد دیکھتے نہیں۔اور اگر سنتے اور دیکھتے بھی تو تمہاری کچھ بھی حاجت براری جَاءَنِي مِنَ الْعِلْمِ مَالَمْ يَأْتِكَ نہیں کر سکتے۔میرے پیارے باپ! مجھے تو خدا پرستی کے فوائد کی سمجھے فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِيًّا يَابَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيطنَ إِنَّ ہے مجھے معلوم ہے کہ بت پرستی ہمارے تمدنی اخلاقی وغیرہ وغیرہ میں الشَّيْطَنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِبا مضر ہے۔مگر افسوس تجھے ان باتوں کی خبر نہیں۔پس تجھے چاہیئے میرا کہا يَابَتِ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَمَشَكَ مان۔میں تجھے سیدھی راہ بتا دوں گا۔اے پیارے باپ ! نافرمان اور عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ فَتَكُونَ لِلشَّيْطَنِ ولبیا قَالَ آرَاغِب رحمت سے دور شیطان کی فرمانبرداری مت کر۔شیطان تو رحمن جیسے محسن أَنْتَ عَنْ أَلِه یا بر جنید کا نافرمان ہے۔میرے پیارے باپ ! بے ریب مجھے تو ڈر ہے کہ تجھے