تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 241 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 241

تصدیق براہین احمدیہ ۲۴۱ لَبِنْ لَمْ تَنْتَهِ لَا جُمَنَّكَ وَ رحمن بھی عذاب دے اور تو شیطان کا ساتھی ہو جاوے۔ابراہیم کے اهْجُرْنِي مَلِيًّا قَالَ سَلم باپ نے جواب دیا۔کیا تو ہمارے بتوں سے پھر گیا۔اگر تو اپنے خیال و اعتقاد سے نہ ٹلا تو میں تجھے سنگسار کروں گا۔پس چاہیے کہ تو عَلَيْكَ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّي مجھ سے بیچ کر کہیں چلا جا۔ابراہیم نے کہا تجھے بُرے اعتقاد سے إِنَّهُ كَانَ بِي حَفِيًّا وَ أَعْتَزِلُكُمْ سلامتی رہے۔میری طرف سے تجھے دکھ نہ پہنچے میں تو بہر حال اپنے وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ الله رب سے تیرے لئے معافی مانگوں گا وہ مجھ پر مہربان ہے اور تم سے وَادْعُوا رَى عَلَى الَّا اور تمہارے بتوں سے جنہیں تم خدا کے سوا پکارتے ہو سب سے اكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيًّا فَلَنَا الگ ہوں۔اور صرف اپنے رب کو ہی پکارتا ہوں اور امید ہے کہ اعْتَزَلَهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِنْ جس طرح تم بتوں کو پکار کر پورے کامیاب نہیں ہوتے۔یقیناً میرا حال ایسا نہ ہو گا۔پس جب ابراہیم ان لوگوں سے اپنے بت پرست دُونِ اللَّهِ وَهَبْنَا لَةَ إِسْحَقَ باپ اور اپنی بت پرست قوم اور ان کے بتوں سے الگ ہوا تو اسے وَيَعْقُوْبَ وَكُلًّا جَعَلْنَا نَبِيًّا اللہ تعالیٰ نے نبی بیٹا الحق جیسا اور نبی پوتا یعقوب جیسا عطا فرمایا۔وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِنْ رَّحْمَتِنَا وَ اور ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے اتنے انعامات جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا بخشے جن کے بیان کی حاجت ہی نہیں۔کیونکہ ابراہیمی خاندان کے (مریم: ۴۲ تا ۵۱) برکات ظاہر ہیں تمام دنیا کے لوگ ان کی مدح اور ثنا کرتے ہیں۔وَاتْلُ عَلَيْهِمُ با ابرهيم ابراہیم کی وہ خبر ان پر پڑھ سنا۔جب اس نے اپنے باپ کو اور اپنی اذْقَالَ لَا بِنِهِ وَ قَوْمِهِ مَا قوم کو کہا کہ تم لوگ کس کی پرستش کرتے ہو۔ابراہیم کے باپ اور تَعْبُدُونَ قَالُوانَعبُدُ أَصْنَامًا قوم نے جواب دیا کہ ہم تو بتوں کی پرستش کرتے ہیں اور انہیں فَنَظَلُّ لَهَا عَكِفِينَ قَالَ کے پاس بیٹھ رہتے ہیں ابراہیم نے کہا۔کیا یہ بت تمہاری پکار کو هَلْ يَسْمَعُوْنَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ أَوْ سنتے ہیں؟ یا کیا تم کو نفع دیتے ہیں یا تم کو کوئی دکھ دیتے ہیں؟ يَنْفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَ بت پرست لوگوں نے جواب دیا ہم بت پرستی کی دلیل تو قَالُوا بَلْ وَجَدْنَا أَباءَنَا نہیں رکھتے۔مگر ہم نے اپنے بزرگوں کو پایا ہے کہ وہ ایسا ہی كَذلِكَ يَفْعَلُوْنَ قَالَ