تصدیق براھین احمدیہ — Page 239
تصدیق براہین احمدیہ ۲۳۹ بستم - عیاشی سے یہاں تک نفرت دلائی کہ بد کار عورتوں اور کسبیوں سے نکاح کے بارے میں کہا إِلَّا الزَّانِي لَا يَنْكِحُ الازانية بد کار تو بدکاروں یا بت پرست عورتوں کو ہی نکاح کرتے ہیں اور بدکار بد أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحَهَا إِلا زان او عورتیں بھی ایسی ہیں کہ انہیں بدکار یا مشرک ہی بیا ہیں اور ایمان مُشْرِك وَحُدِمَ ذَلِكَ عَلى والوں پر تو یہ با تیں حرام ہی ہیں۔الْمُؤْمِنِينَ (النور:۴) بست و کم۔اسراف اور حق تلفی اور غرور کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے وَاتِ ذَا الْقُرْبى حَقَّهُ وَ الْمِسْكَانَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلا رشتہ داروں، مسکینوں، مسافروں کو ان کے حق دے دو اور فضولی مت تُبَذِرْ تَبْذِيرًا إِنَّ الْمُبَذِرِينَ کرو، فضولی والے شیطانوں کے بھائی ہوا کرتے ہیں۔كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيْطِينِ (بنی اسرائیل: ۲۸،۲۷) وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا اتراتا ہوا زمین پر مت چلا کر۔کیا تو زمین کو پھاڑے گا کبھی نہیں اور إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبال ظولا حل اونچائی اور بلندی میں پہاڑ کونہ پہنچے گا۔تمام یہ بُری باتیں تیرے رب ذلِكَ كَانَ سَيْتُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا (بنی اسرائیل: ۳۹،۳۸) کونا پسند ہیں۔رہی یہ بات کہ یہ قص قرآن میں کیوں ہیں سو اس پر گزارش ہے۔آدم وحوا شیطان کا قصہ صفہ ۳ ۱۰۳ تصدیق سے شروع ہوتا ہے اس پر غور کرو۔کیا صرف کہانی ہے؟ سیدنا موسیٰ نمبرے ونوح نمبر ۵ لوط علیہم السلام کے مختصر قصے تصدیق نمبرے میں مندرج ہیں لقمان صفحہ نمبر ۵۵ و سکندر نمبر ۵۷ یا جوج ماجوج کے قصے تصدیق صفحہ نمبر ۶۰ میں مذکور ہیں سنگ اسود کا تذکرہ آگے آتا ہے۔ابراہیم علیہ السلام کا قصہ اس وقت سنا دیتے ہیں اور انصاف مانگتے ہیں کہ کیا یہ کہانی لغو ہے یا تمام بلند پروازیوں اور ترقیوں کی جڑھ ہے۔