تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 238 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 238

تصدیق براہین احمدیہ ۲۳۸ کسی نبی کی نسبت طعن نہیں کیا۔انبیا کی تعلیم پر کہیں بھی نکتہ چینی نہیں کی بلکہ نصائح کو بدوں طعن و تشنیع بیان کیا ہے۔مطاعن بیان کرنے میں بالکل سکوت فرمایا۔طعن کیا گیا ہے کہ مسلمانوں میں جو کسل اور ستی ، حرام خوری، عیاشی، فضول خرچی غرور ہے وہ صرف اسلامی تعلیمات کا نتیجہ ہے مگر میں کہتا ہوں آیات ذیل کن لوگوں کی مقدس کتاب میں ہیں۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا ایمان والو! اپنی کمائی اور زمین کی عمدہ برکات سے جو ہم نے تمہار۔مِنْ طَيِّبَتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَالَكُم مِّنَ الْأَرْضِ لئے نکالے ہیں اچھی اچھی چیزیں خدا کی راہ میں خرچ کرو۔(البقرة: ۲۶۸) يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلوا او ایمان والو! اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی چیزوں سے نہایت ستھری اور مِنْ طَيِّبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَ پسندیدہ کمائیوں کو کھاؤ اور اللہ تعالیٰ کا شکر یہ کرو۔اگر اس کے وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ (البقرة :۱۷۳) فرمانبردار ہو۔سردمه شته و وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ آپس میں ایک دوسرے کے اموال کو نا جائز طور پر مت کھایا کرو۔بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُمَّامِ لِتَنا لو افریقا اور نہ اپنے مالوں کو حکام تک پہنچاؤ کہ اس ذریعہ سے لوگوں کے منُ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (البقرة : ۱۸۹) اموال کو دبا لو اور جان بوجھ کر بدی میں مبتلا ر ہو۔وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ بدکاری کے پاس بھی نہ جاؤ زنا بڑی بے حیائی اور بُرائی ہے اور بُری كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا (بنی اسرائیل: ۳۳) راہ ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنصَابُ او ایمان والو! شراب، قمار بازی ، بت پرستی ، شگون لینے یہ شیطانی وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ کام بڑے ہی گندے ہیں پس ان سے بچو تو کہ نجات پاؤ۔لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (المائدة: ٩١)