تصدیق براھین احمدیہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 215 of 307

تصدیق براھین احمدیہ — Page 215

تصدیق براہین احمدیہ ۲۱۵ حَيْفًا فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتی کہ انسان سب سے قطع تعلق کر کے اللہ تعالیٰ کی طرف جھک جاوے فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لا تبدیل اور تمام اقوال و افعال حرکات وسکنات اسی کی محبت سے صادر ہوں۔لِخَلْقِ اللَّهِ ذلك الدین یہی الہی فطرت کے مطابق بات ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو پیدا الْقَيْمُ (الروم: ۳۱) کیا۔الہی اندازہ کو بدلا نا نہ چاہیے۔یہی پکا اور ٹھیک دین ہے۔پنجم اللہ تعالیٰ کے کاملہ صفات کا بیان إِلَّا اللهُ لَا إِلهَ الا ھو ہر ایک عیب سے پاک تمام صفات کاملہ کے ساتھ موصوف جس کا نام الْحَيُّ الْقَيُّومُ لا تَأْخُذُهُ ہے اللہ اس کے بغیر کوئی بھی پرستش وفرمانبرداری کا مستحق نہیں۔دائم اور سِنَةٌ وَلَا نَوْمُ لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ وَمَا باقی تمام موجودات کا مد بر اور حافظ جس کو کبھی ستی اونگھ اور نیند نہ ہواسی فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِی کے تصرف اور ملک اور خلق میں ہیں آسمان وزمین اسی کی ہستی اور یکتائی يَشْفَعُ عِنْدَةً إِلَّا بِاِذْنِ) کو ثابت کرتے ہیں کوئی بھی نہیں کہ اس کی کبریائی عظمت کے باعث يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ اس پاک ذات کی پروانگی کے سوا کسی کی سپارش بھی کر سکے۔پس کسی کو وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَئ من عِلمِةٍ إِلَّا مقابلہ وحمایت کی تو کیا سکت ہوگی۔وہ جانتا ہے تمام جو کچھ آگے ہوگا اور بِمَا شَاء وَسِعَ جو کچھ گزر چکا ہے۔موجودات کی نسبت کیا کہنا ہے کوئی بھی اس کے علم چکا كُرْسِيُّهُ السَّمواتِ وَ سے کسی چیز کا اس کی مشیت کے سوا احاطہ نہیں کر سکتا۔اس کا کامل علم الْأَرْضَ وَلَا يَوْدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ آسمانوں اور زمینوں پر حاوی ہے اور وہ آسمانوں اور زمینوں کی حفاظت الْعَظِيمُ (البقرة : ۲۵۲) سے کبھی نہیں تھکتا۔وہ شریک اور جوڑ سے بلند ہے۔هُوَ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا وہ ذات پاک جس کا نام ہے اللہ تمام صفات کا ملہ سے موصوف تمام هُوَ عَلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ برائیوں سے پاک وہی جس کے سوا کوئی بھی پرستش وفرمانبرداری کے هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ هُوَ لائق نہیں۔اپنی ذات کو جو تمام غیبوں کا غیب ہے آپ ہی جانتا ہے۔ف كُرْسِيُّهُ عِلْمُهُ ( بخاری ) ງ