ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 24 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 24

۲۴ ولانا عبدالماجد صاحب دریا بادی " تم معاف کرے تجھ کو اللہ جو آگے ہو مولانا پکے تیرے گناہ اور جو پیچھے رہے۔شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب) گیارہویں مثال ) اللہ جل شانہ فرماتا ہے مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غواى را نجم آیت) را نجم آیت ) تمہارا ساتھی نہ رستہ بھولا ہوا ہے نہ گمراہ ہوا ہے۔حضرت مصلح موعود نے اس ارشادِ ربانی کے مد نظر آیت وَوَجَدَكَ ضَا لا فَهَدی (الضحی) کا کیا نفیس، پاکیزہ اور روح پر در ترجمہ کیا ہے فرماتے ہیں:۔اور (جب ) اس نے تجھے اپنی قوم کی محبت میں سرشار دیکھا تو ان کی اصلاح کا صحیح راستہ تجھے بتا دیا اس ترجمہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نسل انسانی کے محسن عظم اور ریب کریم کے سب سے بڑے محبوب ہونے کا پتہ چلتا ہے۔دوسرے تراجم ) : " اور تم کو دکھا کہ راہ حق کی تلاش میں بھٹکے بھٹکے پھر رہے ہو۔تو تم کو دین اسلام کا سیدھا رستہ دکھا دیا۔ر شمس العلماء ڈپٹی نذیر احمد صاحب دہلوی) ھجر ور پایا تجھ کو بھٹکتا پھر راہ سمجھائی۔شیخ الہندمولا نا محمد من صاب) راہ الہند مولانا مومن بارھویں مثال | آیت وَالرَّجُزَ فَاهْجُرة والمدار آیت (4) (ترجمہ تفسیر صغیر ) : " اور شرک کو مٹا ڈال " عربی میں رجز شرک کیلئے گھر کاٹ ڈالنے کے معنی میں بھی مستعمل ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کی عظمت کے مدنظر حضرت مصلح موعود نے یہی معنے انتخاب فرمائے ہیں۔دوسرے تراجم ) : " اور نیتوں سے دور رہو۔مولانا احمد رضاخان صاء امام المنت)