ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 23 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 23

۲۳ نویس مثال آیت قَالَ هَؤُلَاءِ بَنتِى إِن كُنتُمْ فَعِلين، والحجر آيت (٢) (ترجمہ تفسیر صغیر) :۔اس نے کہا کہ اگر تم نے (میرے خلاف کچھ کرنا رہی ہو تو یہ میری بیٹیاں رقم میں موجود ہی) ہیں جو کافی ضمانت ہیں۔اس ترجمہ سے حضرت لوط علیہ السلام کا پیغمبرانہ انداز اور دشمنان حق کی سیاسی چالبازی، دونوں کی صحیح عکاسی ہوتی ہے۔رد وسرے تراجم : " بولا یہ حاضر ہیں میری بیٹیاں اگر تم کو کرنا ہے " (مولانا محمود حسن صاحب شیخ الهند ) و سویس مثال | آیت يَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ دَمَا نَاخَرَ الفتح آیت ۳) اترجمہ تفسیر صغیر ، : " جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اللہ تیرے متعلق کئے گئے وہ گناہ بھی جو پہلے گزر چکے میں ڈھانک دیگا اور جواب تک ہوئے نہیں رلیکن آئندہ ہونے کا امکان ہے) ان کو بھی ڈھانک دیگا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مظہر اتم الوہیت تھے جن کا آنا خدا کا آنا، جن کا ہاتھ خدا کا ہاتھ ، جن کی بیعت خدا کی بیعت اور جن کا ظہور خدا کا ظہور تھا۔را فعال ہے۔فتح لع ) آپ کا وجود مبارک مرتی اعظم تھا المجمد (ع) اور آپ کی برکت سے ظلمات نور میں بدل گئے راحزاب (ع ) پس آپ کی ذات سے کسی ادنی ترین گناہ کا بھی تصور نہیں ہو سکتا۔لہذا مانا پڑیگا کہ حضرت مصلح موعود کار رقم فرمودہ ترجمہ قرآنی روح اور مزاج کے بالکل مطابق ہے۔ر دوسرے تراجم ) : تا کہ اللہ آپ کی (سب) اگلی پچھلی خطائیں معاف کر دے۔