ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 40
۴۰ نمبر شمار آیت کریمر مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے يسة لِلهِ مَا فِي السّمواتِ پاکی بول رہا ہے اللہ کی جو کچھ ہے وَمَا فِي الْأَرْضِ (التغابن آیت (۲) آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین ہیں۔آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کی شیخ الہند مولانا محمد حسن صاحب ) اور مولانامحمود تسبیح کر رہا ہے۔انْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً اور اتارا ہم نے آسمان سے پانی طهوراًة (الفرقان آیت ۴۹) پاکی حاصل کرنے کا۔ہم نے بادل سے پاک روصاف ، پانی شیخ الهند مولانا محمودین مناسب نارا - نحن نسبح بحمدِكَ وَ ہم تجھے سراہتے ہوئے تیری تسبیح نقَدِّسُ لَكَ (البقرہ آیت (۳) کرتے اور تیری پاکی بولتے ہیں۔رہم تو وہ ہیں جو تیری حمد کے ساتھ ساتھ (مولانا احمد رضا خان صاحب تیری تسبیح بھی کرتے ہیں اور تجھے میں سب ! بریلوی) بڑائیوں کے پائے جانے کا اقرار کرتے ہیں الخَبيتُتُ لِلْخَبین کندیاں میں گندوں کے واسطے۔(النور آیت ۲۷) بیت باتیں خبیث مردوں کے لیے ہیں۔ر مولانا محمود حسن صاحب شيخ الهند )