ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 5
Presented to Khilafat Library, Rabwah by Mr۔Muhammad Daur tahir Islamaba بے مثال معنوی الغوی اور ادبی کمالات خدا نے ہے خضر راہ بنایا میں طریق محمدی کا " کلام رب رحیم در حمان بیانگ بالاسنا ئینگے ہم مقدمه قرآن عظیم کا پہلا تاریخی اردو ترجمہ المصلح الموعود) مسلمانان برصغیر کی مذہبی تاریخ میں قرآن عظیم کا پہلا تحت اللفظ اُردو ترجمہ حضرت شاہ رفیع الدین صاحب دہلوی کے قلم سے اور با محاورہ اردو ترجمہ حضرت شاہ عبد القادر صاحب دہلوی کے قلم سے نکلا حضرت شاہ رفیع الدین صاحب کا ترجمہ ابتدا ہیں اسلام پریس کلکتہ سے شائع ہوا۔جلد اول ۳۹-۱۸۳۸ء ) میں اور جلد ثانی دو برس بعد منصہ شہود پر آئی۔اس ایڈیشن کی خصوصیت یہ تھی کہ اردو ترجمہ تین قرآن کے نیچے تعلیق ٹائپ میں تھا یہ دونوں ترجمے بہت