ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 45 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 45

۴۵ نمبر شمار آیت کریمہ مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے ياتها الإِنْسَانُ إِنكَ كادح الى اسے انسان تو کام میں جتا رہتا ہے اپنے رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلقِيهِ : پروردگار کے پاس پہنچنے تک پھر اس الانشقاق آیت ، ) سے جاملے گا۔۲۴ اے انسان تو اپنے رب کی طرف پورا ( مولانا عبد الماجد حساب دریا بادی زور لگا کر جانے والا ہے (اور ) پھر اس مدیر صدق جدید ) سے ملنے والا ہے۔وَمَنْ يُعَظَّمْ شَعَائِر اللہ جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی را لحج آیت ۳۳) چیزوں کا۔جو شخص اللہ کی مقررہ کردہ نشانیوں کی (مولانا محمد حسن صاحب شیخ الهند) عزت کریگا۔قتِلَ الإِنْسَانُ مَا الفَرة مارا جائیں ! آدمی کیانا شکر ہے۔(عیس آیت (۱۸) 0 انسان ہلاک ہو وہ کیسا نا شکر گزار ہے۔( مولانا محمود حسن صاحب) دَاذَا النفوسُ زُوجَتْ ما اور جب جیوں کے جوڑے باندھے (التکویر آیت (۸) جائیں۔اور جب (مختلف) نفوس جمع کئے جائینگے۔(مولانا محمود حسن صاحب ) لا قل يايها الكفرون کا راسکافرون ) تم فرماؤ اے کا فرو ! تو اپنے زمنہ کے کفار سے کہتا چلا جا۔(مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی )