ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 46 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 46

YA ۲۹ آیت کریمہ مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے وَلَوْ يُعَمِّلُ اللهُ لِلنَّاسِ الشر اور اگر اللہ لوگوں پر برائی واضح کر دیا کرتا جس استحجَالَهُمْ بالخير يقضى طرح وہ بھلائی کی جلدی مچاتے ہیں توان کی میاد رکبھی کی پوری ہوچکی ہوتی۔دیونس آیت (۱۲) ر مولانا عبد الماجد صاحب در یا بادی) اور اگر اللہ لوگوں پر ان کے اعمال کی ایدی اگر کہیں اللہ لوگوں کے ساتھ برا معاملہ کا نتیجہ ان کے مال کو جلد چاہنے کی طرح کرنے میں بھی اتنی ہی جلدی کرتا جتنی وہ جلد وارد کرتا تو ان کی زندگی کے اختتام ان کے ساتھ بھلائی کرنے میں جلدی کرتا کی میعاد ان پر لائی جا چکی ہوتی ہے تو ان کی حلت عمل کبھی کی ختم کردی گئی ہوتی۔ر مولانا سید ابو الا علی صاحب مودودی) وَلَا يَخَافُ عُقْبَهَاهُ اور اس کے پیچھا کرنے کا اس کو والشمس آیت ۱۶) خوف نہیں۔اور وہ (اسی طرح) ان رمکه ر مولانا احمد رضاخان صاحب والوں کے انجام کی بھی پروانہیں بریلوی امام اہلسنت) گا۔