ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 25 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 25

۲۵ وو اور نیتوں سے الگ رہونا (مولانا اشرف علی صاحب تھانوی قادری) اور گندگی سے دوررہ" (مولانا محمود حسن صاحب شیخ الهند ) اور بتوں سے الگ رہیئے" (مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی) اور ناپاکی سے دور ہو" (مولانا فتح محمد خان صاحب بجالندھری) تیرہویں مثال آیت تُمَّ دَ في فَسَدَلی : النجم آیت (۹) (ترجمہ تفسیر صغیر : " اور وہ دینی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بندوں کے اس اضطراب کو دیکھ کر اور ان پر رحم کر کے خدا سے ملنے کے لیے ) اس کے قریب ہوئے اور وہ (خدا) بھی (محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کے شوق میں ) اوپر سے نیچے آگیا " ر دوسرے تراجم : پھر قریب آیا پھر اوپر معلق ہو گیا ؟ ) مولانا سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودی ) پھر وہ فرشتہ (آپ کے نزدیک آیا پھر اور نزدیک آیا ہے ( مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانوی) چودھویں مثال | آیت إِنَّ أَصْحَبُ الجَنَّةِ اليَومَ فِى شُغْلِ فکهونه رییس آیت (۵۶) اترجمہ تفسیر صغیر مینتی لوگ اس دن ایک اہم کام دینی ذکر الہی میں مشغول ہونگے یا حضرت مصلح موعود نے "اہم" کے معنے شغل کی تنوین سے نکالے ہیں۔علاوہ ازیں قرآن مجید سے ثابت ہے کہ جنت خدا کی رضا اور لقاء کی تیملی گاہ ہے جہاں بہشتی لوگ ہر وقت اور ہر لحظہ خدا کے ذکر میں مصروف رہیں گے اور