ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 17 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 17

ولا يُؤْمِنُونَ ، والبقره آیت ) (ترجمہ تفسیر صغیر :: ایسے لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے (اور) تیرا ان کو ڈرانا یا نہ ڈرانا اُن کے لیے کیساں راثر پیدا کرتا ہے (جب تک وہ اس حالت کو نہ بدلیں ) ایمان نہیں لائیں گے " ی ترجمہ قرآن مجید کی اُن تمام آیات سے مطابقت رکھتا ہے جن میں آئیندہ کفار کے فوج در فوج حلقہ بگوش اسلام ہونے کی خبر دی گئی ہے (سورۃ النصر) اس ترجمہ کی یہ بھی خوبی ہے کہ اس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کی ذات مقدس پر وہ اعتراض پیدا ہی نہیں ہوتا۔جو خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ کی اگلی آیت کی بناء پر دشمنان قرآن مثلاً پنڈت دیانند وغیرہ نے بڑی شدومد سے کیا ہے۔دوسرے تراجم ) : بے شک جو لوگ کفر راختیار کئے ہوئے ہیں ان کے حق میں یکساں ہے خواہ آپ انھیں ڈرائیں یا آپ نہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لائینگے مولانا عبد الما بعد صاحب دریا بادی مدیر صدق جدید۔(اے پیغمبر) جن لوگوں نے رقبول اسلام سے انکار کیا ان کے حق میں یکساں ہے کہ تم ان کو عذاب الٹی سے ڈرا دیا نہ ڈراؤ وہ تو ایمان لانے والے ہیں ہی نہیں " شمس العلماء ڈپٹی نذیر احمد صاحب دہلوی ، بے شک جو لوگ کافر ہو چکے ہیں برا بر ہے اُن کے حق میں خواہ آپ اُن کو ڈرائیں یانہ ڈرائیں وہ ایمان نہ لاویں گے " رشاہ اشرف علی صاحب تھانوی قادری چشتی جو لوگ کافر ہیں انھیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو اُن کے لیے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے رمولانا فتح محمد صاب J'