ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 11 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 11

الغرض حضرت مهدی موعود علیہ السلام سے قرآنی تفسیر اور ترجمہ کی دنیا میں ایک نئے اور انقلابی اور کا آغاز ہوتا ہے جس کی تفصیلات پر نیم کتا ہیں بھی لکھی جائیں تو ہر گز مکتفی نہیں ہو سکتیں۔کلام اللہ کا شرف اور حضرت مصلح موعونی قرآن شریف کے معارف دقیقہ، علوم حکمیہ اور طباعت کالہ کا یہ ریائے فیض خدائے عزوجل کی پاک بشارتوں کے مطابق آپ کے بعد اس ز کی غلام، مقدس روح رکھنے والے ، رجز سے پاک اور مبارک وجود میں منتقل ہوا جسے حسن و احسان میں آپ کا نظیر بتلایا گیا تھا اور حسین کے ساتھ کلام اللہ کا شرف“ ازل سے والبتہ تھائیے میری مراد سیدنا و امامنا و مرشد نا حضرت امیر المومنین مرزا بشیر الدین محمود احمد الصلح الموعود رضی اللہ عنہ سے ہے جن کی زندگی کا ایک ایک سائنس خدمت قرآن اور اشاعت قرآن کے لیے وقف رہا اور جن کے پیدا کردہ بلند پایہ اسلامی وقرآنی لٹریچر کی عظمت و اہمیت کا اقرار غیر از جماعت محقق علماء کو بھی ہے۔چنانچہ " صدق جدید" کے مدیر شہیر مولانا عبد الماجد صاحب در یا بادی نے حضور کے وصال پر تحریر فرمایا :- قرآن و علوم قرآن کی عالمگیر اشاعت اور اسلام کی آفاق گیر تبلیغ میں جو کوششیں انھوں نے سرگرمی او را ولوالعربی نه اشتهار ۲۰ فروری شله ( تذکره طبع سوم ۲۳۵ تا ۱۳۲ -