ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 49 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 49

اختتامیه اسلام کا شاندا تقبل قرآن عظیم کے صحیح تراجم کے ساتھ وابستہ ہے خاتمہ کلام میں یہ بتانا ضروری ہے کہ اسلام کا شاندار مستقبل قرآن عظیم اور اس کے صحیح تراجم با لخصوص اُردو تراجم کے ساتھ وابستہ ہے۔چنانچہ حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم رفداہ ابی واقی و روحی و جنانی ، آخری زمانہ کے حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں وَالْقُوَّةُ عَلَيْهِ يَوْمَئِنِ بِالقُرانِ - رکنز العمال جلد ، ص۲۶۳) یعنی اس زمانے میں اسلام اور سلمانوں کو قوت و طاقت و قبال کے خلاف قرآن مجید ہی کے ذریعہ حاصل ہوگی۔اسی طرح دتی کے مشورہ ممتاز صوفی حضرت خواجہ میر در درحمتہ اللہ علیہ نے پیشنگوئی فرمائی : اے اردو اگھبرانا نہیں تو فقیروں کا لگایا ہوا پودا ہے خوب پھلے پھولے گی۔تو پروان چڑھے گی۔ایک زمانہ ایسا آئیگا کہ قرآن و حدیث تیری آغوش میں آکر آرام کریں گے" امیخانه درد ص۱۵۳ مولفه سید ناصر نذیر صاحب فراق دہلوی) اس پس منظر میں حضرت امام مہدی علیہ الصلوۃ والسلام کی بیان فرموده تغییر،