ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 48
۴۸ نمبر شمار آیت کریمہ مع ترجمہ تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے ۳۴ قَالَ الظَّلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ کہنے لگے بے انصاف تم پیروی کرتے ا لا رَجُلاً مَّسْحُورًاہ ہو اس ایک مرد جادو مارے گی۔الفرقان آیت (۹) ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک ایسے آدمی کے پیچھے چل رہے ہو جس کو کھانا کھلایا جاتا ہے۔( مولانا محمود حسن صاحب) وَقَالَ الرَّسُولُ يُرَبِّ إِنَّ قومی اور کہا رسول نے اے میرے رب ! اتَّخَذُوا هذا القرآن میری قوم نے ٹھہرایا ہے اس مهجوراه (الفرقان آیت (۳) قرآن کو جھک جھک۔اور رسول نے کہا اے میرے رب ! (شیخ المشائخ مولانا میری قوم نے تو اس قرآن کو بیٹھ | محمود حسن صاحب ) کے پیچے پھینک دیا ہے۔