ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات

by Other Authors

Page 44 of 56

ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات — Page 44

م ہم نمبر شمار آیت کریمه مع ترجمه تفسیر صغیر دوسرے تراجم کے نمونے انطَلِقُوا إلى ظلّ ذِي ثلث چلو ایک چھاؤں میں میں کی تین شعبة المرسلات آیت ۳۱) پھانکیں ہیں۔in اس سائے کی طرف جاؤ جس کے تین (مولانا محمود حسن صاحب ) پہلو ہیں۔19 قالو اسلاماه والفرقان آیت ۱۲ کہیں صاحب سلامت - کہتے ہیں کہ ہم تمہارے لیے سلامتی کی دعا (مولانا محمد حسن صاحب) ۲۱ کرتے ہیں إن اردن تحصنا والنور آیت ۳۳) اگر وہ چاہیں قید سے رہنا۔اگر وہ نیک رہنا چاہتی ہوں۔) مولانا محمود حسن صاحب ) واذكر عبدَ نَا إِبْرَاهِيم داسحق اور ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق وَيَعْقُوبَ اُولِى الايدئی اور یعقوب کو یاد کیجئے جو ہا تھوں والے وَالاَبْصَارِ ( آیت ۴۶) اور آنکھوں والے تھے۔اور یاد کہ ہمارے بندوں ابراہیم اور مولانا شاہ اشرف علی صاحب تھانوی اسحاق اور یعقوب کو جو بڑے فعال اور مولانا محمود حسن صاحب، دور اندیش تھے۔مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی) وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا اَحَدہ اور نہیں اس کے جوڑ کا کوئی۔الا خلاص آیت (۵) ور ا سکی صفات میں اسکا کوئی بھی شرکت کار نہیں۔- ) مولانا محمود حسن صاحب )