تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 152
تاریخ احمدیت۔جلد 28 152 مختصر تاریخ احمدیت ( مؤلفه شیخ خورشید احمد صاحب اسسٹنٹ ایڈیٹر افضل) ۱۴ رسومات کے متعلق اسلامی تعلیم مصنفہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صدر لجنه مرکزیہ ) سال 1972ء ١٩٦٧ء ١٩٦٨ء ۱۵ ہمارا دستور العمل ۱ تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اوّل ۱۹۷۰ء (۱۹۲۲ء سے ۷ ۱۹۴ ء تک۔مؤلفہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ ) ۱۷ تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم 1921ء ۱۸ تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد سوم (۱۹۴۷ء سے ۱۹۵۸ء تک مؤلفہ امۃ اللطیف صاحبہ ) (۱۹۵۹ء سے ۱۹۷۲ء تک۔مؤلفہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ ) ۱۹ مجله بتقریب جشن پنجاه ساله ( مرتبه سیده نسیم سعید صاحبه ) ۱۹۷۲ء نومبر ۱۹۷۲ء ۲۰ Lajna Speaks (۱۹۲۲ء۔۱۹۷۲ء۔مرتبہ شمیم شریف صاحبه ) دسمبر ۱۹۷۲ء جماعت احمد یہ نبی کے نام حضرت امام ہمام کا روح پرور پیغام 153 نجی کے ایک مخلص احمدی دوست نے ربوہ سے واپسی پر سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثالث کی خدمت میں نبی کی احمدی جماعتوں کو خصوصی پیغام عطا کئے جانے کی درخواست کی جسے حضور نے از راہ شفقت شرف قبولیت بخشا اور حسب ذیل پیغام ریکارڈ کرا کے ارسال فرمایا۔جسے جزائر فجی کی مخلص جماعتوں نے اپنے تمام جلسوں اور دیگر تقاریب پر بار بار سنا اور اپنے ایمانوں کو تازہ کیا۔حضور نے تشہد وتعوذ کے بعد فرمایا:۔دو فجی میں بسنے والے احمدی بھائیو! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ مرکز احمدیت سے آپ کے جزائر کا فاصلہ ہزاروں میل کا ہے لیکن صرف آپ ہی مرکز سے اتنے فاصلہ پر نہیں۔مغربی افریقہ میں بسنے والے احمدی بھی ہزاروں میل کے فاصلہ پر ہیں اسی طرح امریکہ میں بسنے والے احمدی آپ سے بھی