تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 151
سال 1972ء 151 تاریخ احمدیت۔جلد 28 Rs۔61,648 Rs۔68,954 1965-66 Rs۔72,724 Rs۔74,007 1966-67 Rs۔70,400 Rs۔82,260 1967-68 Rs۔80,338 Rs۔83,856 1968-69 Rs۔79,037 Rs۔88,720 1969-70 Rs۔93,057 Rs۔90, 183 1970-71 Rs۔99,648 Rs۔1,03,992 1971-72 152 لجنہ اماءاللہ کا شائع کردہ اہم لٹریچر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے جشن کے حالات اور اس مرکزی تنظیم کی پنجاہ سالہ ترقیات اور کارناموں کا تذکرہ کرنے کے بعد لجنہ کے شائع کردہ اہم لٹریچر کی تفصیل درج ذیل کی جاتی ہے۔الازهار لذوات الخمار ( عورتوں میں حضرت مصلح موعود کی تقریروں کا مجموعہ ) طبع اول ۱۹۴۴ء الازهار لذوات الخمار ( عورتوں میں حضرت مصلح موعود کی تقریروں کا مجموعہ ) طبع دوم ۱۹۶۷ء راه ایمان طبع اوّل ۱۹۶۰ء ۴ راه ایمان (انگریزی ترجمه ) ۵ راه ایمان (بنگله ترجمه ) ۶ مقامات النساء۔تالیف مولانا ابوالعطاء صاحب (انگریزی ترجمہ ) ے تربیتی نصاب حصہ اول تربیتی نصاب حصہ دوم و تربیتی نصاب حصہ سوم المصابیح ( حضرت خلیفہ اسیح الثالث کا خواتین سے تقاریر کا مجموعہ ) یاد محمود ( حضرت مصلح موعود کی یاد میں نظموں کا مجموعہ ) یا د محمود ( حضرت مصلح موعود کی یاد میں نظموں کا مجموعہ ) ١٩٦٢ء ١٩٦٣ء ١٩٦٣ء ١٩٦٤ء ۱۹۶۵ء ١٩٦٦ء ۱۹۶۷ء طبع اول ۱۹۶۷ء طبع دوم ۱۹۶۸ء