تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 150
تاریخ احمدیت۔جلد 28 150 سال 1972ء -۴- چک منگلا سکول ضلع سرگودہا۔تاریخ قیام : اکتوبر ۱۹۶۳ء۔وجہ قیام : اس علاقہ میں بچیوں کے پرائمری سکول کا فقدان۔نصاب محکمہ تعلیم کے نصاب کے علاوہ دینیات اور قرآن کریم پر خصوصی توجہ۔اسٹاف: ایک معلمہ۔نتیجہ: سو فیصد۔۵ امتہ الحئی لائبریری ربوہ۔تاریخ قیام : ۱۹۲۷ء میں جاری کی گئی۔وجہ قیام : حضرت سیدہ امتہ الحی مرحومہ جو لجنہ اماء اللہ کی روح رواں اور سیکرٹری تھیں ان کی یاد میں۔( ربوہ میں اس کا احیاء ۱۹۵۰ء میں ہوا۔) ۶۔نصرت زنانه جنرل سٹور ربوہ۔تاریخ قیام : ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۶ء۔وجہ قیام : احمدی عورتوں کو بازار جانے کی تکلیف سے بچانے اور بارعایت ضروریات فراہم کرنے کے لئے۔نتیجہ: بہت عمدہ۔ے۔رسالہ مصباح ربوہ۔مقام اور تاریخ اجراء : ۱۹۲۶ء میں قادیان سے جاری ہوا۔احمدی خواتین اور لجنہ اماءاللہ کا واحد ترجمان جو بڑی باقاعدگی سے شائع ہورہا ہے۔151 بجٹ لجنہ اماءاللہ مرکزیہ (۱۹۵۵ء تا ۱۹۷۱ء) لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے مالی نظام کے ارتقاء کا اندازہ کرنے کے لئے اس کے بجٹ ۱۹۵۵ء تا ۱۹۷۱ ء کا خاکہ درج ذیل کیا جاتا ہے۔مالی سال آمد خرچ Rs۔5,481 Rs۔6,291 1955-56 Rs۔15,855 Rs۔16,894 1956-57 Rs۔29,693 Rs۔31,642 1957-58 Rs۔34,319 Rs۔36,762 1958-59 Rs۔49,327 Rs۔38, 128 1959-60 Rs۔46,544 Rs۔39,030 1960-61 Rs۔50,059 Rs۔45,743 1961-62 Rs۔55,112 Rs۔49,651 1962-63 Rs۔68,072 Rs۔59,484 1963-64 Rs۔63,173 Rs۔66,248 1964-65