تاریخ احمدیت (جلد 28) — Page 95
تاریخ احمدیت۔جلد 28 ڈاکٹر اعجاز احمد قمر صاحب میاں ندیم احمد صدیق صاحب مدیران انصر رضا صاحب فرحان احمد نصیر صاحب عثمان احمد شاہد صاحب حصہ فرینچ عبدالحمید عبدالرحمان صاحب نوٹ: اس کے بعد یہ حصہ بند ہو گیا۔مینیجر: عبدالرشید لطیف صاحب خلیفہ عبدالوکیل صاحب مبشر احمد خالد صاحب جرمنی میں مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام 95 مارچ ۲۰۰۸ ء تا دسمبر ۲۰۰۹ء مارچ ۲۰۰۸ ء تا دسمبر ۲۰۰۹ء ستمبر ۲۰۰۹ ء تا فروری ۲۰۱۱ء سال 1972ء معاون مدیر مارچ ۲۰۱۱ ء تا دسمبر ۲۰۱۱ء مدیر: جنوری ۲۰۱۱ ء تا ستمبر ۲۰۱۳ء اکتوبر ۲۰۱۳ء سے تا حال جون ۱۹۹۶ ء تا اکتوبر ۱۹۹۹ء جنوری ۱۹۸۵ء تا فروری ۱۹۸۹ء مارچ ۱۹۸۹ء تا جون ۲۰۰۷ء جولائی ۲۰۰۷ء سے تا حال 79 اس سال جرمنی میں مجلس خدام الاحمدیہ کا با قاعدہ قیام عمل میں آیا۔وسط ۱۹۵۵ء میں جب سیدنا حضرت مصلح موعود جرمنی میں رونق افروز ہوئے تو بعض جرمن نو جوان حلقہ بگوش احمدیت ہو چکے تھے بعد ازاں خال خال احمدی نوجوان حصول تعلیم یا تلاش روزگار کے سلسلہ میں وہاں پہنچنا شروع ہوئے۔وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان مخلص اور مستعد احمدی نوجوانوں کے دل میں مجلس خدام الاحمدیہ کے باقاعدہ قیام کا احساس شدت اختیار کرتا گیا اور بالآخر ۱۹۷۲ ء میں سب سے پہلے فرینکفورٹ میں جماعت احمدیہ کی اس ذیلی اور عالمی تنظیم کی داغ بیل پڑی۔ان دنوں مولا نا مسعود احمد