تاریخ احمدیت (جلد 27)

by Other Authors

Page 125 of 364

تاریخ احمدیت (جلد 27) — Page 125

تاریخ احمدیت۔جلد 27۔۴۔125 مکرم مولوی عبدالباسط صاحب شاہد ۱۹۷۹ تا ۱۹۸۷ مکرم مولوی مقبول احمد ذبیح صاحب ۱۹۸۷ تا ۱۹۸۹ مکرم مولوی سمیع اللہ قمر صاحب ۱۹۸۸ تا ۱۹۹۰ مکرم محموداحمد منیب صاحب نومبر ۱۹۹۰ تا اکتوبر ۱۹۹۵ سال 1971ء ے۔مکرم محمد رئیس طاہر صاحب جون ۱۹۹۴ ء تا جون ۲۰۰۰ء۔مکرم طاہر محمود چوہدری صاحب مارچ ۲۰۰۰ ء تا مئی ۲۰۰۷ء مکرم محمد جاوید صاحب اپریل ۲۰۰۷ء سے تاحال (۲۰۱۵ء) ۱۰۔مکرم طاہر محمود سیفی صاحب اکتوبر ۲۰۰۸ء سے تاحال (۲۰۱۵ء) و۔ہمسایہ ممالک میں تبلیغ ملاوی میں ۱۹۷۳ء میں ایک دوست Mr۔Ashim Chida احمدی ہوئے تھے ان کی تبلیغ سے بفضلہ تعالیٰ وہاں جماعت قائم ہو چکی ہے۔صدر زیمبیا کو قرآن کریم کا تحفہ یکم اپریل ۱۹۷۶ء کو درج ذیل احباب جماعت پر مشتمل وفد نے صدر مملکت سے ملاقات کی۔ا۔مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب۔۲۔مکرم ڈاکٹر کرنل محمد رمضان صاحب۔۳۔مکرم ڈاکٹر افضل احمد صاحب۔۴۔مکرم ڈاکٹر منصور احمد صاحب ۵ مکرم محمد اور میں ملومبا صاحب ۶۔مکرم چوہدری صادق نسیم صاحب۔اس موقعہ پر صدر صاحب موصوف کی خدمت میں ایڈریس پیش کیا گیا جس کے جواب میں صدر محترم نے احمدیہ مشن کی مساعی کو سراہا۔موصوف کو قرآن مجید، اسلامی اصول کی فلاسفی ، لائف آف محمد لالا السلام اور افریقہ سیکس کا تحفہ پیش کیا گیا۔اس ملاقات کا پریس میں خوب چرچا ہوا۔ریڈیو اور ٹی وی نے بھی کوریج دی۔137 لجنہ اماءاللہ کا قیام ۲۰ جنوری ۱۹۷۶ء کو لجنہ اماءاللہ کا قیام عمل میں آیا اور درج ذیل عہد یدراوں کا تقرر ہوا۔