تاریخ احمدیت (جلد 26)

by Other Authors

Page 34 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 34

تاریخ احمدیت۔جلد 26 rush 34 بالط case bolt رعشہ رہی عرج arrig رضی ماله mill قفوره فرص pierce فرن ارض فلصع نبل قرن race redio coffer furnace flat ard lick ✓ noble cairn رجا عتک باقہ صلیف بر بری قال سال 1970 ء flee region attack boquette slope barbarian call یہ نمونہ مشتے از خروارے ہے۔ورنہ کتاب میں ایسے الفاظ کی ایک طویل فہرست دی گئی ہے اور عربی ماخذ کی تلاش کے قواعد بھی بالتفصیل بیان کئے گئے ہیں۔زیر نظر کتاب اپنے موضوع پر ایک اہم تصنیف ہے اور لسانیاتی تحقیق کے میدان میں اسے سنگ میل قرار دیا جا سکتا ہے۔مصنف کی بعض آراء سے اختلاف کی گنجائش بھی ہے۔مثلاً مصنف نے عربی کے ام الالسنہ ہونے کے نظریہ کا موجد مرزا غلام احمد (علیہ السلام) کو قرار دیا ہے جسے مصنف کا جوش عقیدت ہی کہا جا سکتا ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ عربی کے متعلق یہ نظر یہ علمائے اسلام میں شروع ہی سے مقبول و مروج رہا ہے۔آج سے سینکڑوں سال پہلے علامہ سیوطی نے اپنی کتاب مزھر میں اس پر مفصل بحث کر کے یہ ثابت کیا تھا کہ دنیا کی تمام زبانیں عربی سے نکلی ہیں“ کسی بھی واسطہ سے یہ نظریہ مصنف تک پہنچا ہو۔حق یہ ہے کہ مصنف نے صحیح نقطہ سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور فراموش کردہ حقیقت کو تلاش کر کے تابندہ درخشندہ صورت میں منظر عام پر پیش کر دیا۔مصنف اپنے اس کارنامے کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔اور یہ کتاب اس لائق ہے کہ ہر اہل علم کے زیر مطالعہ آئے۔ایسی علمی اور تحقیقی تصانیف کی قدردانی نہایت ضروری ہے۔ایک ضروری نوٹ تبصرہ نگار کا یہ لکھنا درست نہیں ہے کہ حضرت علامہ جلال الدین سیوطی اس سے قبل عربی کے ام الالسنہ ہونے کا نظریہ پیش کر چکے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ سے پہلے کسی محقق نے قطعاً یہ دعوی نہیں کیا کہ دنیا کی تمام زبانیں عربی زبان ہی سے پیدا ہوئی ہیں۔علامہ جلال الدین