تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 317
317 تاریخ احمدیت۔جلد 26 "Begum Shafi A Fearless Journalist" 58- - سال 1970ء 59 ” بیگم شفیع ایک بے باک صحافی خاتون تھیں، ان کی تحر یر عورتوں کے حقوق کی زبان یگم شفیع احمد جنہوں نے تیس سال تک صحافی و سماجی کارکن کی حیثیت سے خواتین اور پاکستان کی خدمت کی۔60 بیگم شفیع نے خواتین کے حقوق کے لئے مقدور بھر جد و جہد کی بیگم شفیع بے باک صحافت کی علمبر دار تھیں“۔61 بیگم شفیع ایک بے باک خاتون صحافی تھیں“۔62 63 ۹۔وہ زندگی بھر مسلم خواتین اور مسلم صحافت کی خدمت میں مصروف رہیں۔۱۰۔”ہمارے یہاں عورتوں کو سفیر اور وزیر بننے کا موقعہ ان کی جدوجہد کے نتیجے میں ملا۔بیگم شفیع نے شملہ کا نفرنس میں عورتوں کی سیاسی نمائندگی کا سوال اٹھایا۔کارکنان تحریک پاکستان کے ادارے نے 9 دسمبر ۲۰۰۷ء کو ایک خاص تقریب میں بیگم شفیع کی ملتی وقومی خدمات کے اعتراف میں انہیں گولڈ میڈل دیا گیا جو اُن کی بیٹی پروفیسر سیدہ نیم سعید صاحبہ نے 64 وصول کیا۔محتر مہ سلطانہ بیگم صاحبہ کے مفصل حالات ، سیاسی زندگی اور اخبارات کے تراشوں کے عکس کے لئے ملاحظہ ہو سوانح بیگم شفیع از سیدہ نیم سعید صاحبہ۔ناشر لجنہ اماء اللہ لا ہور۔اشاعت جون اولاد سید برکات احمد صاحب، سید حسنات احمد صاحب، سید مبشرات احمد صاحب، سید حمید احمد صاحب، سیده نیم سعید صاحبه، سیدہ رضیہ سمیع صاحبه گیانی مرز اواحد حسین صاحب ( سابق شیر سنگھ ) مربی سلسلہ احمد وفات: ۲ جولائی ۱۹۷۰ء آپ سلسلہ احمدیہ کے نہایت مخلص، فدائی ، دیرینہ خادم اور پنجابی کے مثالی مقرر تھے۔آپ تحریر فرماتے ہیں۔”میرا نام مرز اواحد حسین ہے میرے والد صاحب کا نام مرزا حسین بیگ صاحب ہے اصل وطن کلانور ضلع گورداسپور ہے بعض وجوہات کی بناء پر کچھ عرصہ تک میں سکھوں میں رہا اور سکھ