تاریخ احمدیت (جلد 26)

by Other Authors

Page 133 of 435

تاریخ احمدیت (جلد 26) — Page 133

تاریخ احمدیت۔جلد 26 133 سال 1970ء 3 احمد یہ ہسپتال روکو پر ۴ دسمبر ۱۹۷۱ء ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب۔( یہ ہسپتال خانه جنگی کی وجہ سے مجبور 9 سال بند رہا۔مکرم ڈاکٹر 4 احمد یہ میڈیکل سنٹر مسنگی ۱۹۷۲ء شمس الاسلام صاحب نے ۲۰۰۳ء میں اسے دوبارہ جاری کیا ) ڈاکٹر طاہر محمود احمد صاحب و اہلیہ ڈاکٹر کوثر تسنیم صاحبہ ( ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح ۱۹ جنوری ۱۹۷۶ء کو ہوا۔یہ ہسپتال بند ہو چکا ہے)۔ڈاکٹر کوثر تسنیم صاحبہ مجلس نصرت جہاں کی پہلی خاتون ڈاکٹر تھیں۔5 احمدیہ ڈسپنسری بو ١٩٦٠ء ڈاکٹر میجر شاہ نواز خان صاحب۔( یہ کلینک O احمد یہ ہسپتال مائل ۹۱ ۱۹۸۲ء | (Mile-91) 7 احمدیہ ہسپتال فری ٹاؤن ۱۹۹۵ء بوجوہ بند کرنا پڑا) ڈاکٹر عبد الرحیم ظفر صاحب - اکتوبر ۲۰۰۹ ء ) میں یہ ہسپتال بند کر دیا گیا اور کینیا کے مقام پر Relocate کیا گیا) ڈاکٹر رشید احمد بھٹی صاحب۔(۱۹۹۷ء میں یہ 8 احمد یہ ہسپتال کنما 1 احمدیہ میڈیکل سنٹر کاعور ہسپتال حالات کی خرابی کے باعث بند کر دیا گیا۔۱۴ را کتوبر ۲۰۰۱ء کو دوبارہ اجراء ہوا) ے مارچ ڈاکٹر جاوید اکرم صاحب اور ان کی اہلیہ ۲۰۰۹ء ڈاکٹر تنزیلہ جاوید صاحبہ۔Mile91 سے ان کا طور گیمبیا کے یہاں تبادلہ کیا گیا تھا۔۱۵ نومبر ڈاکٹر سعید احمد صاحب ( یہ ہسپتال بوجوہ بند کرنا ١٩٦٨ء پڑا)