تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 707
تاریخ احمدیت۔جلد 23 707 سال 1966ء ۱۹۶۶ء کے متفرق اہم واقعات خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں خوشی کی تقاریب خدائے عز و جل نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے وعدہ فرمایا تھا۔” تیری نسل بہت ہوگی اور میں تیری ذریت کو بہت بڑھاؤں گا اور برکت دوں گا۔یہ نشان برکت اس سال بھی ظاہر ہوا۔جبکہ اس با برکت خاندان میں سات وجودوں کا اضافہ ہوا اور شادی کی دو تقاریب منعقد ہوئیں۔ولادت ا۔امتہ الود و د نصرت جہاں صاحبہ بنت بریگیڈئیر ڈاکٹر مرزا مبشر احمد صاحب (۷ جنوری ۱۹۶۶ء) -۲- سید محمود احمد صاحب ابن سید داؤ د مظفر شاہ صاحب (۲۱ جنوری ۱۹۶۶ء)۔مرزا فہیم احمد صاحب ابن مرزا نعیم احمد صاحب (۲۴ فروری ۱۹۶۶ء) عتیق احمد خان صاحب ابن نوابزادہ حامد احمد خان صاحب (۶ امئی ۱۹۶۶ء) ۵۔سید مشہود احمد صاحب ابن سید مسعود احمد صاحب (۶ جولائی ۱۹۶۶ء) ۶۔عارف احمد صاحب ابن مرزا اسلیم احمد صاحب (۱۳ جولائی ۱۹۶۶ء) ے۔فرحانہ فوزیہ صاحبہ بنت سید سید احمد ناصر صاحب (۲ستمبر ۱۹۶۶ء) شادی ا۔محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ایم۔اے ابن حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ہمراہ محترمہ صاحبزادی امتہ القدوس صاحبہ ایم۔اے بنت حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب (۷ اپریل ۱۹۶۶ء) ۲- محترم مصطفی احمد خان صاحب ابن حضرت نواب عبد اللہ خان صاحب ہمراہ محترمہ صاحبزادی امتہ المجیب صاحبہ بنت محترم صاحبزادہ مرزا حمید احمد صاحب (۳۰ نومبر ۱۹۶۶ء) احمدیوں کی نمایاں کامیابیاں اور اعزازات ا۔صدر پاکستان نے سکواڈرن لیڈر خلیفہ منیر الدین احمد شہید ابن حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین