تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 626 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 626

تاریخ احمدیت۔جلد 23 626 سال 1966ء کیا تھا کہ وہ صحیح ہیں۔اب تک ایسا بھی کم ہی ہوا ہے یا یوں کہنا چاہئے کہ ایسا بھی نہیں ہوا کہ اس جماعت کا کوئی فرد عیسائی ہوا ہو۔التواء جلسہ سالانہ ربوہ 166 اس سال رمضان المبارک کی وجہ سے جلسہ سالانہ ربوہ کا انعقاد دسمبر کے آخری ہفتہ کی بجائے جنوری ۱۹۶۷ء کے آخری ہفتہ میں ہوا۔اس لئے اس کا ذکر ۱۹۶۷ء کے سال میں ہی کیا جائے گا۔