تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 484
تاریخ احمدیت۔جلد 23 484 ۱۱۳۔حافظ مظفر احمد صاحب ربوہ (مباہلہ ) ۱۱۴۔رخسانہ منان صاحبہ دارالرحمت وسطی نمبر 1 ربوہ (حضرت فضل عمر ) ۱۱۵ مبارکہ شمس صاحبہ دار العلوم وسطی ربوہ (حضرت فضل عمر اور وقف جدید ) سال 1966ء ۱۱۶۔مولانا غلام باری سیف صاحب (ام المومنین حضرت عائشہؓ) ۱۱۷۔یعقوب امجد صاحب وکالت تصنیف ربوہ ( ابتلاؤں کے سوسال ۱۸۸۹ تا ۱۹۸۹) ۱۱۸ مولانا عبد الباسط شاہد صاحب مربی سلسلہ (دعائے مستجاب) 119۔محمد اسماعیل منیر صاحب سیکرٹری حدیقہ المبشرین (احمدیت روس میں انقلابات) ۱۲۰۔مولانا غلام باری سیف صاحب (سیدنا حضرت علیؓ ) ۱۲۱۔صوفی محمد اسحاق صاحب ( فتح نمایاں جلد سوم ) انعام الرحمن صاحب ( خلافت اس کی اہمیت وضرورت و برکات ) ۱۲۳۔نصر اللہ خاں ملہی صاحب مربی سلسله ( ازبکستان) ۱۲۴۔عبدالحمید صاحب آصف ایم اے ( پنجابی عربی لسانی سانجھ ) ۱۲۵۔مبشر احمد خالد صاحب مربی سلسلہ ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے چیلنج اور مخالفین کا رد عمل ) نصیر احمد صاحب چوہدری مربی سلسلہ (حضرت مصلح موعود کے قضائی فیصلہ جات) مولوی فضل الہی صاحب انوری حال جرمنی مربی سلسلہ ( کفر و اسلام کی آخری جنگ اور اسلام کی فتح۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی پیشگوئیوں کی روشنی میں ) ۱۲۸ محمد نصیر اللہ صاحب مربی سلسلہ ) تحریک آزادی کشمیر میں جماعت احمدیہ کا کردار ) فاؤنڈیشن کی طرف سے مندرجہ ذیل مقالہ نویسوں کو انعام دیا جا چکا ہے۔شیخ عبد القادر صاحب محقق عیسائیت لاہور ( اسماء الانبیاء فی القرآن) ا۔۲۔۴۔حافظ محمد اسحاق صاحب سوئٹزرلینڈ ( مسلم سلاطین ہند کے متعلق جبری اشاعت اسلام کی روایات کا تنقیدی مطالعہ ) قریشی محمد اسد اللہ کاشمیری صاحب مربی سلسلہ (عیسائیوں اور مسلمانوں کی کشمکش کی تاریخ پروفیسر حبیب اللہ خاں صاحب ربوہ (سمندر اور اس کے عجائبات )