تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 265
تاریخ احمدیت۔جلد 23 265 سال 1965ء اکرا ( Accra) گھانا میں مشن ہاؤس کی نئی عمارت کی تعمیر۔مسجد احمد یہ Atum اور مسجد احمد یہ Wa (افریقہ ) کا افتتاح۔رنگون میں مشن ہاؤس اور مسجد کی تعمیر۔جامعہ نصرت ربوہ میں ڈگری کلاسز کا اجراء۔امریکہ کے صدر آئزن ہاور ہم شولڈ (سیکرٹری جنرل اقوام متحده)، شاه حسین (والی اردن)، آسٹریا کے صدر را ڈلف شیرف، کانگو کے وزیر اعظم پڑک لومبا اور دیگر اہم شخصیات کو قرآن مجید کا تحفہ۔چیف جسٹس ایم آر کیانی ، سر دارد یوان سنگھ مفتون (ایڈیٹر ریاست) کی ربوہ میں آمد۔١٩٦١ء مگر ان بورڈ کا قیام - حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔اس کی تفصیل تاریخ احمدیت جلد اس کے صفحہ ۱۵۲۱۵۱ار اور ۱۵۷ تا ۱۶۰ میں بیان ہو چکی ہے۔) آئیوری کوسٹ میں احمد یہ مشن کا اجراء۔ماریشس مشن کی طرف سے پندرہ روزہ فرانسیسی جریدہ Le Message کا اجراء۔سیرالیون کے قبیلہ کر انکو کے ۱۳۰۰ / افراد نے ایک ہی دن میں احمدیت قبول کی۔گھانا میں احمدیہ مشن نے حکومت سے تعلیمی اداروں میں مسلمان بچوں کو عیسائیت کی تعلیم نہ دینے کے احکام جاری کروائے۔ڈینش ترجمہ قرآن کریم کے حصہ اول کی اشاعت کیکمہ اور لوئین زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم کی تکمیل۔شہنشاہ حبشہ، صدر لائبیریا ، صدر صومالیہ، صدر برطانیہ کی خدمت میں ترجمہ قرآن مجید اور اسلامی لٹریچر کا تحفہ۔نیروبی ( کینیا ) میں شیخ مبارک احمد صاحب کی طرف سے ڈاکٹر بلی گراہم کو روحانی مقابلہ کا چپہنچے۔جامعہ احمدیہ کی نئی عمارت کا افتتاح۔گھٹیالیاں سیالکوٹ میں تعلیم الاسلام کالج کا اجرا۔حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب، حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی کا