تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 240 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 240

تاریخ احمدیت۔جلد 23 240 سال 1965ء ہندوستان کے مختلف مقامات پر حضور نے متعدد معرکۃ الآراء لیکچر ارشاد فرمائے۔خاتم النبین ملے کی شان کا اظہار۔دنیا کا آئندہ مذہب اسلام ہوگا وغیرہ۔حضور نے مسجد لندن کے لئے چندہ کی تحریک فرمائی۔پہلی یادگار مبلغین کلاس جاری ہوئی۔مسجد لنڈن کے لئے قطعہ اراضی خریدا گیا۔حضور کی تصنیف ”ترک موالات و احکام اسلام“ شائع ہوئی۔۱۹۲۱ء حضور کا نکاح حضرت سیّدہ ام طاہر صاحبہ سے ہوا۔افریقہ کے ممالک سیرالیون، گولڈ کوسٹ اور نائیجیریا میں تبلیغ اسلام کا آغاز۔شکا گوامر یکہ میں احمدیہ مشن کا آغاز مشن کی طرف سے انگریزی جریدہ سن رائز“ کا آغاز۔حضور نے لاہور میں دو تقاریر فرمائیں۔ضرورت مذہب حقیقی مقصد اور اس کے حصول کے طریق 66 حضرت خلیفہ مسیح کا سر کشمیر تبلیغی جلوں کا انعقاد اور کشمیر میں حمد بیت کی ترقی کا آغاز۔کاسفر حضور نے تحفہ شہزادہ ویلز تصنیف فرمائی۔حضور کی تصنیف ” آئینہ صداقت“ شائع ہوئی۔حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی طرف سے مسلمانان ہند کی تحریک ترک موالات میں راہنمائی۔شاہ کیجیئم اورصدر برازیل کو اسلامی لٹریچر کی مزید پیشکش اور دعوت اسلام۔سرزمین حجاز میں حضرت میر محمد سعید صاحب کے ذریعہ احمدیت کے پیغام کی اشاعت۔افریقہ کی فیٹی قوم ، سالٹ پانڈ اور لیگوس کے علاقہ میں احمدیت کی معجزانہ اشاعت، شاہ لیگوس کو تبلیغ ہزار ہا افراد کی اجتماعی بیعت۔١٩٢٢ء مصر میں مشن قائم کرنے کے لئے شیخ محمود احمد صاحب عرفانی قادیان سے روانہ ہوئے۔جماعت کے وفد نے شہزادہ ویلز (ایڈورڈ ہشتم ) کوتبلیغی کتاب تحفہ شہزادہ ویلز پیش کی۔