تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 232 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 232

تاریخ احمدیت۔جلد23 232 ۱۹۴۵ء۔خاندانی وقف کی تحریک۔۱۹۴۵ء تحریک وقف تجارت۔۱۹۴۶ء۔مسلمانان عالم کے لیے دعائے خاص کی تحریک۔۱۹۴۶ء۔نوجوانان احمدیت کو قربانیوں کی تحریک۔۱۹۴۷ء تا ۱۹۵۱ء فروری۔حفاظت مرکز کیلئے مالی قربانیوں، روزوں اور دعاؤں کی خاص تحریک۔احمدی مہاجرین کے لئے کمبلوں لحافوں اور تو شکوں کی تحریک۔اکتوبر۔احمدیوں کو حفاظتی فنون سیکھنے کی تلقین۔اکتوبر۔ذکر الہی کی تحریک۔انڈونیشیا، ایسے سینیا اور سعودی حکومت سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی تحریک۔اشاعت اسلام کے لئے فقیرانہ رنگ پیدا کرنے کی ہدایت۔۱۹۴۸ء۔فتنہ صیہونیت کے مقابلہ کے لئے زبردست تحریک۔جولائی ۱۹۴۹ء۔قرآن کا اردو تر جمہ سیکھنے کی پُر زور تحریک۔نومبر ۱۹۴۹ء۔منافق طبع لوگوں کی اصلاح کی تحریک۔۱۹۵۰ء تبلیغ کے لئے جدید لٹریچر تیار کرنے کی تحریک۔۱۹۵۰ء۔دفاع وطن کی تیاری کی پُر زور تحریک۔فروری ۱۹۵۱ء۔دعاؤں کے چلہ کی خاص تحریک۔مارچ ۱۹۵۱ء تبلیغ کا حلقہ وسیع کرنے کی تحریک۔۱۹۵۲ء تا ۱۹۵۴ء جنوری۱۹۵۲ء۔محاسب نفس کی دعوت۔فروری ۱۹۵۲ء۔قوم کی بے لوث خدمات بجالانے کی تلقین۔۱۹۵۲ء۔عالم اسلام کو دعوت اتحاد۔اء تعلق باللہ اور دعاؤں کی خاص تحریک۔سال 1965ء