تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 231
تاریخ احمدیت۔جلد 23 231 ستمبر ۱۹۴۲ء۔بیرونی مبلغین کے لئے خصوصی دعا کی تحریک۔ستمبر ۱۹۴۲ء۔مربیان کو ذکر الہی کی اہم تحریک۔اکتوبر ۱۹۴۲ء۔ہندوستان میں دعوت الی اللہ کی خاص تحریک۔اکتوبر ۱۹۴۳ ء۔دعوت الی اللہ کی خاص تحریک اور مباحثات سے ممانعت۔وقف زندگی برائے دیہاتی مربیان۔۱۹۴۴ء مارچ۔خاندان مسیح موعود علیہ السلام کو وقف کی خاص تحریک۔مارچ۔وقف جائیداد کی تحریک۔مارچ۔وقف زندگی کی وسیع تحریک۔مارچ تعلیم الاسلام کالج کے لئے ڈیڑھ لاکھ روپیہ کی تحریک۔ماہرین علوم پیدا کرنے کی تحریک۔اپریل۔حفاظ پیدا کرنے کی تحریک۔مئی۔رضا کارانہ دعوت الی اللہ کی ولولہ انگیز تحریک۔مئی تسبیح وتحمید اور درود شریف کی اہم تحریک۔مئی۔بھوکوں کو کھانا کھلانے کی تحریک۔جون۔نوجوانوں کو بالالتزام نماز تہجد کی تحریک۔جولائی۔ہندوستان میں سات مراکز اشاعت اسلام کی تحریک۔اگست۔بیویوں میں عدل وانصاف کی تحریک۔اکتوبر۔مشہور زبانوں میں تراجم قرآن اور لٹریچر کی تحریک۔دسمبر۔کمیونسٹ تحریک کا مطالعہ کرنے کی تحریک۔جماعت کو صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وجود سے فائدہ اٹھانے کی تحریک۔۱۹۴۵ء،۱۹۴۶ء ۱۹۴۵ء۔جماعت میں اعلی تعلیم کی توسیع کیلئے سکیم۔سال 1965ء