تاریخ احمدیت (جلد 23)

by Other Authors

Page 228 of 849

تاریخ احمدیت (جلد 23) — Page 228

تاریخ احمدیت۔جلد 23 نائیجیریا سیلون مشرقی افریقہ کو پن ہیگن ہالینڈ ( ہیگ) کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ ) سیرالیون غانا ماریشس بجٹ سال ۱۹۶۵ء 228 سال 1965ء THE TRUTH THE MESSAGE ( سواحیلی ) MAPENZI YA MUNGU EAST AFRICAN TIME (لوگنڈا) VOICE OF ISLAM THE MUSLIM HERALD AKTIVE ISLAM AL ISLAM AL-ASR THE AFRICAN CRESCENT THE GUIDANCE LE MESSAGE حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی وفات کے سال تک جماعت احمد یہ کاسالانہ مجموعی بجٹ ۷۲۱۹،۱۷۳ بہتر لاکھ انیس ہزار ایک صد تہتر روپے) تک پہنچ چکا تھا۔تفصیل درج ذیل ہے۔بجٹ صدرانجمن احمدیہ ۳۴،۲۴،۲۵۳ بجٹ تحریک جدید انجمن احمدیه ۳۶،۲۴۹۲۰ بجٹ وقف جدید انجمن احمدیه ۱۷۰۰۰۰ 144 عظیم الشان روحانی فتوحات اور تحریکات پر ایک طائرانہ نظر 100 کے قریب علمی، تربیتی اور روحانی تحریکات۔ممالک بیرون میں ۳۱۱ مساجد کی تعمیر۔۴۶ ممالک میں احمد یہ مشنوں کا قیام۔۱۶۴ واقفین زندگی نے بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام کا فریضہ سرانجام دیا۔